قوم نے اپنے آزادانہ ارادے کا اظہار کر دیا ہے، وزیر اعظم یلدرم
شک و شبہات کو پھیلاتے ہوئے انتخابات کے نتائج پر کال دھبہ لگانے کی کوششیں ناکام رہیں گی
![قوم نے اپنے آزادانہ ارادے کا اظہار کر دیا ہے، وزیر اعظم یلدرم](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a975/da6c/4e94/58f5e12bb2514.jpg?time=1719104620)
وزیر اعظم بن علی یلدرم نے بروز اتوار منعقد ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا ہر کس کو احترام کرنا چاہیے۔ قوم کے ارادے پر کسی کو سوال اٹھانے کا حق حاصل نہیں ہے۔
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شک و شبہات کو پھیلاتے ہوئے انتخابات کے نتائج پر کال دھبہ لگانے کی کوششیں ناکام رہیں گی، قومی ارادے کا آزادانہ طور پر مظاہرہ ہوا ہے اور اب یہ معاملہ ٹھپ ہو گیا ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ پارٹی انتخابات نہیں تھے، یہ ترک قوم کے مستقبل کے انتخابات تھے، جس میں قوم نے عقل سلیم سے کام لیتے ہوئے مثبت ووٹ دیے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سرکاری نتائج کے اعلان کے بعد صدر رجب طیب ایردوان کو آق پارٹی کے مرکزی دفتر کو مدعو کیا جائیگا۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719104620)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719104620)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی