ترکی، قومی سلامتی کونسل اور کابینہ کے اجلاس

صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس   میں  ہنگامی حالت  کےنفاذ میں توسیع     پر  غور کیا جائیگا

714552
ترکی، قومی سلامتی کونسل اور کابینہ  کے اجلاس

ریفرنڈم  کے  بعد    کابینہ کا پہلا اجلاس  آج شام   بیش  تپے     میں  صدارتی  کمپلیکس  میں  ہو گا۔

 کابینہ  کے  اجلاس سے قبل   قومی سلامتی   کونسل  یکجا ہو گی، صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس   میں  ہنگامی حالت  کےنفاذ میں توسیع     پر  غور کیا جائیگا۔

خیال رہے کہ دوسری بار  توسیع کردہ    ایمرجنسی کے نفاذ کی مدت  19 اپریل کو پوری ہو رہی ہے۔

بعد ازاں کابینہ کے اجلاس میں    ریفرنڈم کے نتائج اور ملک کی عمومی صورتحال پر   غور وخوض  کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں