عوامی ریفرنڈم کا یہ نتیجہ ملک و قوم کےلیے خوش آئند ہوگا:ترک وزیراعظم

وزیراعظم بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ غیر سرکاری نتائج   میں ریفرنڈم کی حمایت  کا سامنے آنا  ملک و قوم کےلیے  خوش آئند ثابت ہوگا

713989
عوامی ریفرنڈم کا یہ نتیجہ ملک و قوم کےلیے خوش آئند ہوگا:ترک وزیراعظم

وزیراعظم بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ غیر سرکاری نتائج   میں ریفرنڈم کی حمایت  کا سامنے آنا  ملک و قوم کےلیے  خوش آئند ثابت ہوگا۔

 انہوں نے یہ بات انصاف و ترقی پارٹی کے مرکزی دفتر کی عمارت  کے  ذریعے  عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہی ۔

 وزیراعظم نے کہا کہ    صدر ایردوان نے  قوم  کے نام اپنے پیغام میں مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ  یہ  عوامی فیصلہ  قومی یک جہتی    کو فروغ دینے کا وسیلہ بنے گا  اور   جمہوریہ ترکی کی بنیادوں کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ہوگا۔



متعللقہ خبریں