ترکی، دہشت گردوں کے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے دو سیکورٹی اہلکار شہید

علاقے میں دہشت  گردوں کے خلاف فضائی تعاون کے ساتھ  کاروائی شروع کر دی گئی ہے

713135
ترکی، دہشت گردوں کے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے دو سیکورٹی اہلکار شہید

 

ضلع وان کی تحصیل  چاتاک  میں  علیحدگی پسند  تنظیم  PKK   کی جانب سے   نصب کردہ  دستی بم  کے پھٹنے سے  ایک  فوجی اورایک سیکورٹی اہلکار  شہید ہو اور ایک زخمی ہو گیا۔

حاصل  کردہ معلومات کے مطابق  چاتاک۔ پروانی   شاہراہ  پر  دہشت  گرد تنظیم  PKK  کے  دہشت گردوں نے   دروازے کے قبضے میں بم نصب کر دیا،  جس کے دھماکے سے ایک    این سی او اور  ایک سیکورٹی اہلکار   شہید   ہو گئے۔

علاقے میں دہشت  گردوں کے خلاف فضائی تعاون کے ساتھ  کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں