ناکام بغاوت موجودہ نظام کی فرسودگی کا ثمرتھی: وزیراعظم

وزیراعظم بن علی یلدرم نے   کہا ہے  کہ16 اپریل کو عوام  ملک میں ناکام بغاوت  کی کوشش کا جواب بھرپور انداز میں دیں گے

711058
ناکام بغاوت موجودہ نظام کی فرسودگی کا ثمرتھی: وزیراعظم

وزیراعظم  بن علی یلدرم نے   کہا ہے  کہ16 اپریل کو عوام   ملک میں ناکام بغاوت  کی کوشش کا جواب بھرپور انداز میں دیں گے۔

 وزیراعظم   نے  ازمیر میں  سماجی تنظیموں سے کہا  کہ  15 جولائی  کا واقعہ  ناقص  موجودہ نظام        کا ثمر تھا  ۔

انہوں نے کہا کہ   ملک میں کُردوں اور تُرکوں کا مسئلہ دہشت گرد تنظیم پی کےکے  ہے اور حکومت کا فرض ہے کہ وہ   معاشرے    کو نفاق پرستوں  سے پاک کرتےہوئے  "اتحاد بین العوام    "کے  زریں اصول کو لاگو کرے   تاکہ ملک یکجہتی کی بہترین مثال بن جائے۔

 



متعللقہ خبریں