ترکی:مختلف اضلاع میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد مارے گئے

ترک ضلع ماردین  کے قصبے آرتوُقلو  کے دیہی علاقوں  میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 7 دہشت گرد مارے گئے

709291
ترکی:مختلف اضلاع میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد مارے گئے

ترک ضلع ماردین  کے قصبے آرتوُقلو  کے دیہی علاقوں  میں   علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔

ان دہشت گردوں میں تنظیم کا اہم سرغنہ بھی شامل تھا ۔

حفاظتی قوتوں نے  شرناک ،مُش اور دیار باقر  میں بھی  کاروائیوں کے دوران  بھاری مقدار میں  دیسی ساختہ  دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ قبضے میں لے لیا ۔

 علاوہ ازیں  دہشت  گردوں  کے بعض ٹھکانوں اور پناہ گاہوں   کو  ان کاروائیوں میں تباہ کر دیا جبکہ ایک دہشت گرد کو زندہ گرفتار بھی کیا گیا ۔

 ضلع وان اور دیار باقر میں   دہشت گردوں کے 33 حامیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں