چاوش اولو ۔ ریکس ٹیلرسن ٹیلی فونک ملاقات

ترک اور امریکی وزراء خارجہ نے ٹیلی فون پر شام کی تازہ صورتحال کا بغور جائزہ لیا

709592
چاوش اولو ۔ ریکس ٹیلرسن  ٹیلی فونک ملاقات

وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو   نے  امریکی  ہم منصب   ریکس ٹیلرسن سے  ٹیلی فون پر  بات چیت کی۔

اس دوران  دہشت گرد تنظیم داعش  کے خلاف جدوجہد  سمیت   'بشارالاسد کے انجام' اور 'سیاسی حل' کے زیر  عنوان   شام کی تازہ صورتحال  کا بغور جائزہ  لیا گیا۔



متعللقہ خبریں