ترکی کی بری وفضائی کاروائی،دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ

انسداد دہشت گردی کے تحت قندیل پر فضائی اور لیجہ نامی علاقے میں بری کاروائی کی گئی جس میں دہشتگردوں کے 5 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا

707766
ترکی کی بری وفضائی کاروائی،دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ

انسداد دہشت گردی  کے تحت قندیل پر فضائی اور لیجہ نامی علاقے  میں بری کاروائی کی گئی ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک فضائیہ نے  گزشتہ روز  خفیہ اطلاعات ملنے پر  قندیل پر حملے کیے  جس میں  علیحدگی پسند تنظیم   کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔

 لیجہ  میں کی جانے والی بری کاروائی  کے دوران  دہشت گرد تنظیم  کے  زیر قبضہ بھاری تعداد میں اسلحہ  اور دیگر ممنوعہ سامان بھی برآمد کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں