وزیر خارجہ کی مسئلہ قبرص کے حوالے سے ڈپلومیسی
چاوش اولو نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفی آکنجی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مشیر خاص ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فون پر ملاقات کی
![وزیر خارجہ کی مسئلہ قبرص کے حوالے سے ڈپلومیسی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/12b4/f45e/eae2/58d55582b2022.jpg?time=1719069851)
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی مسئلہ قبرص کے حوالے سے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
چاوش اولو نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفی آکنجی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مشیر خاص ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فون پر ملاقات کی۔
علیحدہ علیحدہ ہونے والی ملاقاتوں میں مسئلہ قبرص کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔
یاد رہے کہ شمالی قبرص کے صدر مصطفی آکنجی اور قبرصی یونانی رہنما نکوس اناستاسدیاس نے مشیر خاص ایدے کی میزبانی میں بروز اتوار بفر زون میں یکجا ہوتے ہوئے سلسلہ مذاکرات کو بحال کیا تھا۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719069852)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719069852)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی