ہم کولمبین عوام کی ہر ممکنہ مدد کے لیے تیار ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے در پیش فلاکت کی بنا پر کولمبیا کے صدر جوان مینول سانتوس کو ایک پیغام بھیجا ہے
![ہم کولمبین عوام کی ہر ممکنہ مدد کے لیے تیار ہیں، صدر ایردوان](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a197/9000/8cff/58c617c2b7bd1.jpg?time=1719063849)
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ سیلاب اور لرزش اراضی سے 200 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے والے کولمبیا سے ہم ممکنہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ایردوان نے در پیش فلاکت کی بنا پر کولمبیا کے صدر جوان مینول سانتوس کو ایک پیغام بھیجا ہے۔
جس میں انہوں نے ملک میں جانی و مالی نقصان پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ " ہم کولمبین مملکت اور عوام کے اضطراب میں برابر کے شریک ہیں اور ملک میں تباہ کاریوں کے بعد زخموں کو مندمل کرنے کے لیے ہر ممکنہ امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس المیہ کی بنا پر ترک عوام اور ذاتی طور پر دوست کولمبین عوام اور حکومت سے تعزیت اور مرحومین کے لواحقین کے لیے صبر ِ جمیل کی دعا کرتا ہوں ۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719063849)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719063849)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی