دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف کاروائیاں ،57 دہشت گردہلاک

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف ایک ہفتے سے جاری کاروائیوں میں 57 دہشت گردوں کوہلاک کر دیا گیا ہے ۔

700056
دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف  کاروائیاں ،57 دہشت گردہلاک

 دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف ایک ہفتے سے جاری کاروائیوں میں 57 دہشت گردوں کوہلاک کر دیا گیا ہے ۔

حفاظتی قوتوں نے پی کے کے کے دہشت گردوں کی  امداد کرنے والے 551 افراد کو حراست میں لے لیا ہے  اور  تنظیم کی منشیات ، سگریٹ اور ایندھن کی سمگلنگ پر کاری ضرب لگائی ہے ۔

 حفاظتی قوتوں نے داعش سے رابطہ رکھنے والے 42 اور فیتو کیساتھ رابطہ رکھنے والے 1210 افراد کے علاوہ غیر قانونی ہجرت کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں  1570 مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔

متعللقہ خبریں