ترکی کے ضلع حطائی  میں پی وائے ڈی کی فائرنگ،  ایک فوجی  شہید

ترکی کے ضلع حطائی  میں ریحانلی بوکلمیز سرحدی چوکی  پر شام سے دہشت گرد تنظیم پی وائے ڈی کے علاقے سے فائرنگ کے نتیجے میں  ایک فوجی  شہید ہو گیا  ہے ۔

696982
ترکی کے ضلع حطائی  میں پی وائے ڈی کی فائرنگ،  ایک فوجی  شہید

ترکی کے ضلع حطائی  میں ریحانلی بوکلمیز سرحدی چوکی  پر شام سے دہشت گرد تنظیم پی وائے ڈی کے علاقے سے فائرنگ کے نتیجے میں  ایک فوجی  شہید ہو گیا  ہے ۔

مسلح افواج   کے ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ضلع حطائی  میں ریحانلی بوکل میز سرحدی چوکی کمان میں فرائض انجام دینے والا ایک فوجی شام کی دہشت گرد تنظیم پی وائے ڈی کے علاقے سے فائرنگ کے دوران  شہید ہو گیا   ہے ۔

 ترکی نے بھی عالمی قوانین کی رو سے حاصل حقوق کے نتیجے میں   جوابی فائرنگ کی ۔

متعللقہ خبریں