وزیر خارجہ چاوش اولو اور لاوروف کی ٹیلیفونک ملاقات ، آستانہ مذاکرات  پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو   اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے مسئلہ شام کے حل کے  موضوع پر جاری آستانہ مذاکرات  پر تبادلہ خیال کیا ۔

690380

روسی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کی  خواہش پر وزیر خارجہ چاوش اولو اور لاوروف نے ٹیلیفونک ملاقات کی ہے ۔   بات چیت کے دوران دونوں وزراء نے 14 اور 15 مارچ کو آستانہ میں ہونے والے تیسرے راؤنڈ   کے مذاکرات کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

متعللقہ خبریں