دیار بقر کی تحصیل لیجے میں پی کے کے کے خلاف فوجی کاروائی،متعدد دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے دیار بقر کی تحصیل لیجے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف فوجی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

685260

اس کاروائی میں  چار بریگیڈ اور سترہ ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں ۔  شدید برفباری کے علاقے میں شروع کی جانے والی یہ کاروائی کامیابی کیساتھ جاری ہے ۔ دہشت گردوں کیساتھ ہونے والی جھڑپوں میں  متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

متعللقہ خبریں