آبنائے استنبول سے نیچے پیدل چلنے والوں کے لیے ٹنل کی تعمیر کے کام کا آغاز

مرمرہ اور  یوریشیا  ٹنل کے بعد  ایک  اور خواب پورا ہو رہا ہے۔  آبنائے استنبول  کے نیچے سے   پیدل چلنے   والوں کے لیے بھی سرنگ تعمیر کی جا رہی ہے۔  پیدل چلنے والوں  کے لیے تعمیر کی جانے والے ٹنل کی ڈرلنگ کے کام کاآغاز کردیا گیا  ہے

682501
آبنائے استنبول سے نیچے پیدل چلنے والوں کے لیے ٹنل  کی تعمیر کے کام  کا آغاز

آبنائے استنبول سے نیچے پیدل چلنے والوں کے لیے  ٹنل تعمیر  کرنے کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مرمرہ اور  یوریشیا  ٹنل کے بعد  ایک  اور خواب پورا ہو رہا ہے۔  آبنائے استنبول  کے نیچے سے   پیدل چلنے   والوں کے لیے بھی سرنگ تعمیر کی جا رہی ہے۔  پیدل چلنے والوں  کے لیے تعمیر کی جانے والے ٹنل کی ڈرلنگ کے کام کاآغاز کردیا گیا  ہے اور اس  ٹنل  کے مکمل ہونے کے بعد یہاں سے پیدل چلنے والوں کے علاوہ سائیکل سواروں کو بھی  سائیکلنگ کرنے کی اجازت ہوگی۔  اس  ٹنل کو   مرمرائے اور  میٹرو  لائن کے ذریعے  ملادیا جائے گا اور اس طرح  پیدل چلنے والوں  کو آبنائے  استنبول کے نیچے سے گزرنے  اور  دیگر علاقوں تک رسائی حاصل کرنے کی سہولت حاصل ہوگی۔  ماہ اپریل میں اس ٹنل کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا  اور  اسے چھ سو دنوں کے اندر اندر مکمل کرلیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں