بن علی یلدرم ۔ برزانی ملاقات میں اہم معاملات پر اتفاق
اس ملاقات میں عراق دہشت گرد تنظیم PKK کے وجود اور موصل و تل عفار میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن بھی مذاکرات کی میز پر تھے
![بن علی یلدرم ۔ برزانی ملاقات میں اہم معاملات پر اتفاق](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/72f7/2ae5/0256/58b450dc9b6ba.jpg?time=1719068819)
وزیر اعظم بن علی یلدرم نے انقرہ کے سرکاری دورے پر آنے والے عراقی کردی علاقائی انتظامیہ کے سربراہ مسعود برزانی سے ملاقات میں ترکی کے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے عزم پر زور دیا ہے۔
اس ملاقات میں عراق دہشت گرد تنظیم PKK کے وجود اور موصل و تل عفار میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن بھی مذاکرات کی میز پر تھے۔
کرکوک کے تیل کی براستہ ایران ترسیل کے احتمال پر مذاکرات اہم عنوانات میں شامل تھے۔
یلدرم ۔ برزانی مذاکرات میں علاوہ ازیں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے معاملے پر اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا۔
بلشمافہ ہونے والے ان مذاکرات کے بعد دونوں سربراہان اموری کھانے پر یکجا ہوئے۔
اس دوران شمالی شام کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کے زیر مقصد جاری فرات ڈھال آپریشن ، شام کے شہر راقعہ میں ممکنہ آپریشن اور انسداد ِ دہشت گردی کے معاملاے زیر غور آئے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719068819)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719068819)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی