جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی آج سے ریفرنڈم مہم کو شروع کر رہی ہے
دارالحکومت انقرہ کے پروگرام کے دائرہ کار میں آک پارٹی کی "ہاں" میں ووٹ حاصل کرنے کی مہم کے لیے نغموں اور نعروں کا پہلی بار اعلان کیا جا رہا ہے
![جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی آج سے ریفرنڈم مہم کو شروع کر رہی ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4757/25c6/c38b/58b138539a4a5.jpg?time=1719101302)
آک پارٹی 16 اپریل کو آئینی ترمیم کے لیے منعقد ہونے والے ریفرنڈم کے حوالے سے تعارفی مہم اجلاس کا آغاز کر رہی ہے۔
دارالحکومت انقرہ کے پروگرام کے دائرہ کار میں آک پارٹی کی "ہاں" میں ووٹ حاصل کرنے کی مہم کے لیے نغموں اور نعروں کا پہلی بار اعلان کیا جائیگا۔
ہزاروں کی تعداد میں شہر صبح سے ہی انقرہ آرینا میں یکجا ہونے شروع ہو گئے ہیں۔
انقرہ آرینا سپورٹس ہال میں صدارتی حکومتی نظام کے اجلاس کے لیے تیاریاں کل شب سے جاری ہیں۔
اقتدار کی آک پارٹی صدارتی حکومتی نظام کے، استحکام، مستقبل اور آزادی پر مبنی اغراض و مقاصد کو بیان کرنے کی کوشش کرے گی۔
اجلاس کی صدارت وزیر اعظم بن علی یلدرم کر رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719101302)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719101302)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی