ترکی سے تعلقات بہتر رکھنا ہمارے مفاد میں ہوگا: ڈنفورڈ

امریکی  مسلح افواج کے سربراہ  جنرل جوزف ڈنفورڈ نے  کہا ہے کہ  ترکی سے تعلقات بہتر رکھنا ہمارے  مفاد میں ہوگا

679087
ترکی سے تعلقات بہتر رکھنا ہمارے مفاد میں ہوگا: ڈنفورڈ

امریکی  مسلح افواج کے سربراہ  جنرل جوزف ڈنفورڈ نے  کہا ہے کہ  ترکی سے تعلقات بہتر رکھنا ہمارے  مفاد میں ہوگا۔

ڈنفورڈ نے  واشنگٹن    میں ایک  انسٹیٹیوٹ   کے زیر اہتمام  عالمی خطرات اور امریکہ   کی داخلی سلامتی   سےمتعلقترجیحاتکے زیرعنوان  پینل سے خطاب کے دوران  کہا کہ  علاقائی پالیسیوں   کو مرتب دیتے  وقت  ہم  اپنے اہم اتحادیوں بالخصوص ترکی سے  تعلقات کو اہمیت دیں  گے ۔

البتہ ڈنفورڈ نے  صدر ٹرمپ کی طرف سے  پینٹاگون  سے 1 ماہ کے اندر داعش کے خلاف  جاری آپریشن  میں تیزی لانے سے متعلق رپورٹ کے بارے میں بتانے سے گریز کیا ۔

انہوں نے صرف اتنا کہنے پر ہی اکتفا کیا کہ  داعش کے خلاف جنگ  جاری  رہے گی  اور اس  بارے میں صدر ٹرمپ کو بھی   فوجی منصوبہ بندی کا حکم دیں گے   اُس  کے خطرات  اور نتائج   کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی ہمیں علاقے کےلیے    سیاسی  و  عسکری حکمت  عملی اختیار کرنا ہوگی



متعللقہ خبریں