شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن جاری،داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک مسلح أفواج  کے   شام  میں جاری فرات ڈھال آپریشن  کے تحت  داعش کی متعدد سرنگوں کو بھی تباہ کر دیا

670987
شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن جاری،داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک مسلح أفواج  کے   شام  میں جاری فرات ڈھال آپریشن  کے تحت  داعش کی متعدد سرنگوں کو بھی تباہ کر دیا ۔

 فوجی ذرائع کے مطابق ، شمالی شام  میں دہشت گرد تنظیم   کے خلاف فضائی کاروائی  کے دوران  داعش کے  ٹھکانوں کو   اور بعض سرنگوں کو تباہ کر دیا گیا ۔

 اس اثنا میں  اس آپریشن کے  174 روز کے اختتام پر 30 دہشت گردوں کو مزید جہنم رسید کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں