سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیوکا پہلا بیرون ملک دورہ

امریکی سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

667644
سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیوکا پہلا بیرون ملک دورہ

امریکی سنٹرل انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کل ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

وہ سی آئی اے کا سربراہ منتخب ہونے کے بعد پہلا بیرون ملک دورہ ترکی کا کریں گے ۔ وہ ترک حکام کیساتھ  دہشت گرد تنظیم فیتو اور پی وائے ڈی سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔



متعللقہ خبریں