ترکی :ترمیم آئین کا قانون عوامی ریفرنڈم کےلیے جلد ہی پیش کیا جائے گا

واضح رہے کہ ایوان میں اس ترمیم  پر  رائے دہی جاری ہے اور  اگر  اس ترمیم کو 330 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی تو اس کے بعد  منظوری کےلیے  عوامی   ریفرنڈم   کروایا جائے گا

651934
ترکی :ترمیم آئین کا قانون عوامی ریفرنڈم کےلیے جلد ہی پیش کیا جائے گا

  ترمیم آئین   کےلیے  عوامی ریفرنڈم  کےلیے  26 مارچ  یا 16 اپریل کی تاریخوں کا  اعلان کیا جا سکتا ہے ۔

 واضح رہے کہ ایوان میں اس ترمیم  پر  رائے دہی جاری ہے اور  اگر  اس ترمیم کو 330 ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی تو اس کے بعد  منظوری کےلیے  عوامی   ریفرنڈم   کروایا جائے گا۔

 بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی   ترمیم آئین کے قانون کو 20 یا 21 جنوری کو قانونی شکل دیتےہوئے صدر رجب طیب ایردوان   کی خدمت میں  پیش کرے گی ۔



متعللقہ خبریں