شام کے حوالے سے آستانہ اجلاس 23 جنوری کو ہو گا

کی اور روس کی کوششوں سے   قائم ہونےو الی فائر بندی  کے دائرہ کار میں شام    کی جھڑپیں  گزشتہ دو ہفتوں کے اندر ایک  بڑے پیمانے پر رک   گئی ہی، ترجمان صدر

651174
شام کے حوالے سے آستانہ اجلاس 23 جنوری کو ہو گا

ایوان ِ صدر کے ترجمان  ابراہیم  قالن    نے واضح کیا ہے کہ   شام کے حوالے سے آستانہ میں منعقد ہونے والا اجلاس  23 جنوری کے روز  سر انجام پائے گا۔

غیرملکی اخباری نمائندوں  کو بریفنگ دینے والے ابراہیم قالن نے    آستانہ میں  منعقد ہونے کی منصوبہ بندی کردہ   اجلاس کے    حوالے سے  بعض اعلانات کیے۔

ترجمان   نے بتایا کہ ترکی اور روس کی کوششوں سے   قائم ہونےو الی فائر بندی  کے دائرہ کار میں شام    کی جھڑپیں  گزشتہ دو ہفتوں کے اندر ایک  بڑے پیمانے پر رک   گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا  کہ   شام میں  پائدار امن کے قیام کے لیے   سلسلہ آستانہ  کا قدم بہ قدم   تعاقب کیا جائیگا۔



متعللقہ خبریں