ترکی اور روس کے درمیان فضائی تحفظ پر مبنی معاہدہ

ترکی اور روس  کے مابین شامی آپریشن  کے دوران  فضائی  تحفظ عمل درآمد  اور کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کےلیے  مشترکہ تعاون کے معاہدے  پر دستخط کیے گئے

650407
ترکی اور روس کے درمیان  فضائی تحفظ پر مبنی معاہدہ

ترکی اور روس  کے مابین شامی آپریشن  کے دوران  فضائی  تحفظ عمل درآمد  اور کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کےلیے  مشترکہ تعاون کے معاہدے  پر دستخط کیے گئے۔

 ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز  کے مطابق ، اس سلسلے میں  روسی اور ترک فوجی حکام کے درمیان ماسکو میں ملاقات ہوئی ۔

اس ملاقات کے اختتام  پر   اس مطابقت پر دستخط ہوئے  جس کے بعد جاری ایک بیان میں واضح کیا گیا کہ  شام میں آپریشن کے دوران  روسی اور ترک فضائیہ  کے طیاروں کی بحفاظت پروازوں کو ممکن بنانے  کےلیے  یہ معاہدہ طے کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں