مہاجرین کی بحالی،ترکی نے اعلی ظرفی کا ثبوت دیا ہے:سوئنگ

عالمی ہجرت  تنظیم  کے ڈاریکٹر جنرل  ویلیئم لیسی سوُئنگ  نے  کانفرنس سے خطاب کے دوران    مہاجرین کے سلسلے میں ترکی کی کوششوں کے بارے میں کہا کہ  یہ ترک  معاشرے کی اعلی اقدار اور انسانی  و اخلاقی فریضے کی  اعلی مثال ہے

650492
مہاجرین کی بحالی،ترکی نے اعلی ظرفی کا ثبوت دیا ہے:سوئنگ

ترک محکمہ خارجہ   کی جانب سے  قومی اقدار و عالمی اہداف  سن 2023 کی جانب گامزن    کے  زیر عنوان 9 ویں سفرا٫ کانفرنس  انقرہ میں جاری ہے۔

  عالمی ہجرت  تنظیم  کے ڈاریکٹر جنرل  ویلیئم لیسی سوُئنگ  نے  کانفرنس سے خطاب کے دوران    مہاجرین کے سلسلے میں ترکی کی کوششوں کے بارے میں کہا کہ  یہ ترک  معاشرے کی اعلی اقدار اور انسانی  و اخلاقی فریضے کی  اعلی مثال ہے ۔

 سوئنگ نے اس موقع پر ترکی کا شکریہ ادا کرتےہوئے   بتایا کہ گزشتہ سال ترک ساحلی محافظوں نے  37 ہزار مہاجرین کو ڈوبنے سے بچایا ہے ،اس وقت دنیا  کی آبادی 7 ارب ہے جس میں صرف 1 ارب مہاجرین پر مشتمل ہے۔

 



متعللقہ خبریں