چناق قلعے سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 19  مہاجرین گرفتار

جنڈارمری نے چھاپہ مار کر 19 افراد جن کا تعلق شام عراق اور افغانستان سے ہے کو گرفتار کر لیا ہے ۔

650730
چناق قلعے سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 19  مہاجرین گرفتار

ترکی کے ضلع چناق قلعے کی تحصیل عائواجک میں  غیر قانونی طریقے سے یونان کے جزیرہ میدیلی جانے کی کوشش کرنے والے 19  مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

مخبری ملنے پر جنڈارمری نے چھاپہ مار کر 19 افراد جن کا تعلق شام عراق اور افغانستان سے ہے کو گرفتار کر لیا ہے ۔جنڈارمری کمان میں پوچھ گچھ کے بعد انھیں غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کے مرکز  منتقل کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں