ترک اساتذہ کا 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بارے میں دنیا کو پیغام

اساتذہ نے اپنے پیغام میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت  کے خلاف  دکھائی جانے والی جدو جہد  اور جمہوریت کے تحفظ  کے بارے میں   اپنے خیالات سے آگاہ کیا ہے۔  یہ پیغام ایک کلپ کی شکل میں تیار کیا گیا ہے

648182
ترک اساتذہ کا 15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بارے میں دنیا کو پیغام

مرسین کے اساتذہ نے دہشت گرد تنظیم فیتو کے 15 جولائی  کی ناکام بغاوت کے بارے میں دنیا کو  سات مختلف زبانوں  میں پیغامات جاری کرتے ہوئے دنیا کو آگاہ کیا ہے۔

اساتذہ نے اپنے پیغام میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت  کے خلاف  دکھائی جانے والی جدو جہد  اور جمہوریت کے تحفظ  کے بارے میں   اپنے خیالات سے آگاہ کیا ہے۔  یہ پیغام ایک کلپ کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔ 

اس کلپ کا  آغاز  سات زبانوں  میں  جمہوریت کے تحفظ کے پیغام  سے ہوتا ہے۔

یہ پیغام    مرسین شہر  کے مختلف  علاقوں اور قدرتی مناظر کو پیش کرتے ہوئے  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس کلپ میں دس اساتذہ کو کردار دیا گیا ہے۔

اس کلپ کو وزارتِ  تعلیم  کی انٹر نٹ پر پیش کیا گیا ہے۔

اس کلپ کو غیر ممالک میں ترکی کے سفارتخانوں   اور نمائندہ     آفس   کو بھی بھیج دیا گیا تاکہ غیر ممالک میں  ترکی کی ناکام بغاوت  کے بارے میں صورتِ حال سے آگاہ کیا جا سکے۔



متعللقہ خبریں