ترک اسمبلی میں ترمیم دستور کے بل پر بحث کا آغاز

ترکی  کی قومی اسمبلی  کے  عام اجلاس میں  ترمیم دستور   کے بل پر  بحث کےلیےمطلوبہ 338 ووٹ حاصل کر  لیے گئے

647741
ترک اسمبلی میں ترمیم دستور کے بل پر بحث کا آغاز

ترکی  کی قومی اسمبلی  کے  عام اجلاس میں  ترمیم دستور   کے بل پر  بحث کےلیےمطلوبہ 338 ووٹ حاصل کر  لیے گئے۔

 ایوان میں ہونے والی رائے دہی میں اس بل  کی مخالفت میں 134  ووٹ پڑے ۔

 اسپیکر احمد آئیدن نے بتایا کہ   ترمیم دستور کے بل  کی منظوری کےلیے  کروائی جانے والی  رائے دہی میں  ووٹوں  کو خفیہ  رکھا گیا ۔

 اسمبلی کا  اجلاس آج  مقامی وقت کے مطابق  سہ پہر 3 بجے  طلب کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں