ترک چائے، دنیا کی پسندیدہ ترین ذائقہ دار چائے

ترک چائے کو گزشتہ سال  بیلجئیم اور جرمنی سمیت 86 ممالک  کو فروخت کیا گیا ہے ۔

647242
ترک چائے، دنیا کی پسندیدہ ترین ذائقہ دار چائے

ترک چائے کو گزشتہ سال  بیلجئیم اور جرمنی سمیت 86 ممالک  کو فروخت کیا گیا ہے ۔

گزشتہ سال ترک  چائے کو چین، کانگو، ایتھوپیا ،سینیگال، جاپان، صومالیہ، گھانا ،بحرین،گیمبیا، لتوانیااور نائیجریا جیسے متعدد ممالک کو برآمد کیا گیا ہے ۔

مشرقی بحیرہ اسود کی برآمدکندگان یونین سے حاصل اعدادوشمار کیمطابق  2016 میں 86 ممالک کو 6٫7 میلین کلو گرام چائے فروخت کی گئی ہے جس سے 28٫7 میلین ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے ۔  ترکی نے گزشتہ سال بیلجئیم کو 2٫1 میلین کلو گرام ریکارڈ  چائے فروخت کی ہے ۔



متعللقہ خبریں