فرات ڈھال فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں  داعش کے 6 دہشت گرد ہلاک

ترکی کی زیرقیادت 24 اگست کو شروع ہونے والی فرات ڈھال فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں  داعش کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

643696
فرات ڈھال فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں  داعش کے 6 دہشت گرد ہلاک

ترکی کی زیرقیادت 24 اگست کو شروع ہونے والی فرات ڈھال فوجی کاروائی کے دائرہ کار میں  داعش کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

 ترک مسلح افواج کیطرف سے جاری میں بتایا گیا ہے  الباب پرقبضہ کرنے کے لیے  بّری اور فضائی کاروائیاں جاری ہیں ۔ اس دائرہ کار  میں  داعش کے 104 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے اور جھڑپوں اور گولہ باری کے نتیجے میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ دریں اثناء جھڑپوں سے سویلین کو نقصان نہ پہنچانے کے لیے ہر ممکنہ تدابیر اختیار کی گئی ہیں ۔

متعللقہ خبریں