استنبول نائٹ کلب پر حملے میں ہلاک ہونے والے 38  کی شناخت کر لی گئی

استنبول کے علاقے اورتا کھوئے میں ایک نائٹ کلب پردہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے  39 افراد میں سے 38  کی شناخت کر  لی گئی  ہے ۔

642148
استنبول نائٹ کلب پر حملے میں ہلاک ہونے والے 38  کی شناخت  کر لی گئی

استنبول کے علاقے اورتا کھوئے میں ایک نائٹ کلب پردہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے  39 افراد میں سے 38  کی شناخت کر  لی گئی  ہے ۔

 پوسٹ مارٹم ادارے  کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک عراقی ،11 ترکوں اور  ایک ترک نژاد بیلجیم کے باشندے کی نعشیں  ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں  جبکہ25 غیر ملکیوں جن کا تعلق   سعودی عرب، لبنان، مراکش،ہندوستان، اردن، عراق ،کویت، کینیڈا، اسرائیل،  شام اور روس  سے ہے کی نعشوں کوان کےلواحقین کی ترکی آمد کے بعد ان کے حوالے کیا جائے گا ۔

 ہلاک ہونے والے  دیگر افراد کی شناخت کا کام جاری ہے ۔

متعللقہ خبریں