اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 اراکین کومبارکباد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے  5 نئے عبوری ارکان ایتھوپیا، بولیویا، قزاقستان، سویڈن اور اٹلی کو  مبارکباد

642505
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 اراکین کومبارکباد

 

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے    پانچ نئے عبوری ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے   کہا کہ"  ہم، دنیا 5 ملکوں  سے بڑی ہے پر مبنی  ہمارے نظریے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اقدامات  اٹھائے  جانے کی توقع  رکھتے ہیں۔"

چاوش اولو  نے  ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "یکم جنوری سے  دو سالہ مدت کے  لیے    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے  5 نئے عبوری ارکان ایتھوپیا، بولیویا، قزاقستان، سویڈن اور اٹلی کو   ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں۔"

واضح  رہے کہ 15 رکنی کونسل   کے  دائمی ارکان  امریکہ،  فرانس، روس، چین اور برطانیہ      ہیں تو  دس عبوری  ارکان   دو ۔دو سال کی مدت کے لیے   فرائض سنبھالتے ہیں۔



متعللقہ خبریں