نیٹو کے سیکریٹری جنرل سٹولٹن برگ کیطرف سے استنبول حملے  کی شدید مذمت

نیٹو  نے استنبول میں 39 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے دہشت گرد حملے  کی شدید مذمت کی ہے ۔

642357
نیٹو کے سیکریٹری جنرل سٹولٹن برگ کیطرف سے استنبول حملے  کی شدید مذمت

 نیٹو  نے استنبول میں 39 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے دہشت گرد حملے  کی شدید مذمت کی ہے ۔

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل یان سٹولٹن برگ  کی خواہش پر  ہیڈ کوارٹر کے سامنے لہرانے والے پرچموں کو دو دن کے لیے سرنگوں کر دیا گیا ہے ۔

نیٹو کے سیکریٹری جنرل یان سٹولٹن برگ  نےسوشل میڈیا سے جاری پیغام میں  استنبول حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول نے  ایک المئیے کیساتھ نئے سال میں قدم رکھا ہے ۔ جس سے ہمیں گہرا صدمہ ہوا ہے ۔

متعللقہ خبریں