ترکی: آفیون کھارا حصار سے حلب کے لئے امداد

32 ہزار آبادی والی اس تحصیل سے ہر عمر  کے شہریوں نے امدادی سامان میں حصہ ڈالا

639529
ترکی: آفیون کھارا حصار سے حلب کے لئے امداد

ترکی کے ضلع آفیون کھارا حصار کی تحصیل صاندق لی  سے شام کے شہر حلب  کے لئے امداد روانہ کی گئی ہے۔

صاندق لی بلدیہ اور خیرات انسانی امداد  سوسائٹی کے تعاون سے حلب کے لئے امداد روانہ کی  گئی ہے۔

32 ہزار آبادی والی اس تحصیل سے ہر عمر  کے شہریوں نے امدادی سامان میں حصہ ڈالا ہے۔

حلب سے نکالے جانے والے شہریوں  کے لئے جمع کی گئی اس امداد میں خوراک کا سامان، لباس اور بجلی کے ہیٹر شامل ہیں۔

24 ٹرالروں پر مشتمل یہ سامان حلب کی طرف روانہ ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں