ترک وزیر اعظم کی جانب سے روس سے اظہارِ افسوس
وزیر اعظم بن علی یلدرم نے روس کے ساتھ باہمی تعاون کو بلند سطح تک لیجانے میں ترکی کے عزم کا برملا اظہار کیا
![ترک وزیر اعظم کی جانب سے روس سے اظہارِ افسوس](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/f468/fe2d/01c6/58613c0d84c80.jpg?time=1719030878)
وزیر اعظم بن علی یلدرم نے روسی وزیر اعظم دیمتری مدیودیف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
اس دوران بحیرہ اسود میں گرنے والے طیارے کے لیے اظہارِ تعزیت کرنے والے جناب یلدرم نے کہا کہ ترک عوام اس المیہ میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لواحقین اور عزیز و اقارب سمیت تمام تر روسی عوام کے دکھ و درد میں برابر کا شریک ہے۔
انہوں نے علاوہ ازیں روس کے ساتھ باہمی تعاون کو بلند سطح تک لیجانے میں ترکی کے عزم کا میدیودیف سے بھی اظہار کیا۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719030879)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719030879)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی