ترک وزیر خارجہ دورہ قطر پر

ترک وزیر نے قطری ہم منصب  شیخ محمد بن  عبدالرحمان الا ثانی سے   بلمشافہ مذاکرات کیے  جس  کے بعد بین  الاوفود مذاکرات     منعقد  ہوئے

637966
ترک وزیر خارجہ دورہ قطر پر

وزیر  خارجہ میولود   چاوش اولو   قطر کا دورہ کر رہے ہیں۔

دو طرفہ تعلقات   پر غور کیے جانے والے اس دورے میں  شام  کی تازہ پیش رفت اور حلب سے  انخلاء کیے جانے والے شامی شہریوں  کی صورتحال پر   بھی غور کیا جا رہا ہے۔

ترک وزیر نے قطری ہم منصب  شیخ محمد بن  عبدالرحمان الا ثانی سے   بلمشافہ مذاکرات کیے  جس  کے بعد بین  الاوفود مذاکرات     منعقد  ہوئے۔

چاوش اولو   اس دورے کے دائرہ کار میں  شام مذاکرات کی اعلی کمیٹی  کے  جنرل کوآرڈینیٹر  ریاض حجاب سے ملاقات کی۔



متعللقہ خبریں