شام میں جنگ بندی معصوم عوام کےلیے امید کی کرن ہے :ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ حلب میں جنگ بندی معصوم شام عوام کےلیے امید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے
632264
![شام میں جنگ بندی معصوم عوام کےلیے امید کی کرن ہے :ایردوان](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/03ef/409d/1192/584a82bd64f49.jpg?time=1718410532)
![erdoğaan halep mesaj.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/fb89/3141/9d77/5854d065ebc8b.jpg?time=1718410532)
![erdoğaan halep mesaj twitter.jpg](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/e89f/a098/cba7/5854d064409b5.jpg?time=1718410532)
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ حلب میں جنگ بندی معصوم شام عوام کےلیے امید کی کرن ثابت ہو سکتی ہے ۔
صدر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اس بات کا اظہارکیا۔
عربی،انگریزی اور ترکی زبان میں جاری اس پیغام میں صدر ایردوان نے کہا کہ میری تمام شامی طرفین اور عالمی برادری سے درخواست ہے کہ وہ جنگ بندی کی مکمل پابندی کرتےہوئے عوام کے انخلا٫ کے کام میں ہاتھ بٹائیں۔ ترکی شامی بھائیوں کے ساتھ ماضی کی طرف مستقبل میں بھی ساتھ دے گا اور ہم ان کی جان بچانے کی پوری کوشش کریں گے۔