یونان فیتو کے کارکنان کی واپسی کے حوالے سے اقدامات اٹھائے

یونان اور ترکی دونوں نیٹو کے رکن ہیں، یہ ہمارا  اتحادی ملک  ہے۔ لہذا ایتھنز کو  تعاون  کی مثال پیش کرنی چاہیے

624698
یونان  فیتو کے کارکنان کی واپسی کے حوالے سے اقدامات اٹھائے

وزیر دفاع  فکری اشک کا کہنا ہے کہ  یونان کو دہشت گرد تنظیم فیتو   کے کارکنان   کی ترکی  کو حوالگی   کے  حوالے سے  ہر طرح  کی کوششیں صرف  کرنی چاہییں۔

وزیر اشک  نے 15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کے بعد  سکورکسی   قسم کے فوجی ہیلی کاپٹر  کے ذریعے  یونان  فراہ ہونے والے  8  باغیوں میں سے 3  کی ترکی کو حوالگی کی درخواست کو  آج یونانی عدالت کی جانب سے  مسترد کیے جانے   کے حوالے سے   اعلانات کرتے ہوئے بتایا کہ  یونان اور ترکی دونوں نیٹو کے رکن ہیں، یہ ہمارا  اتحادی ملک  ہے۔ لہذا ایتھنز کو  تعاون  کی مثال پیش کرنی چاہیے۔



متعللقہ خبریں