روس کے وزیرخارجہ سرگےلاوروف کی انطالیہ میں مصروفیات

روس کے وزیرخارجہ سرگےلاوروف  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کیساتھ ترکی۔ روس مشترکہ سٹریٹیجک  منصوبہ بندی گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

621200
روس کے وزیرخارجہ سرگےلاوروف کی انطالیہ میں مصروفیات

 روس کے وزیرخارجہ سرگےلاوروف ترکی کے اموری دورے پر  تشریف لے آئے ہیں ۔

وہ  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کیساتھ ترکی۔ روس مشترکہ سٹریٹیجک  منصوبہ بندی گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔وزیر اعظم بن علی یلدرم کے 5 تا6 دسمبر روس کے دورے سے قبل منعقد ہونے والے اس اجلاس میں دوطرفہ اور بین الالقوامی تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

ترکی کی سرحدی خلاف ورزی  کرنے والے روسی طیارے کوترک جیٹ طیاروں کی طرف سے مار گرانے کے بعد  دونوں ممالک کے تعلقات بحران کا شکار ہوئے تھے  لیکن اب تعلقات معمول پر لانے لگے ہیں  ۔کشیدگی کے بعد پہلی بار منعقد ہونے والے اس  اجلاس میں اقتصادیات ،سیاحت ،توانائی اور دفاعی صنعت میں تعاون جیسے معاملات کے علاوہ یوکرین اور شام کی حالیہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا  ۔

متعللقہ خبریں