ترکی: محافظوں پرچلتی گاڑی سے فائرنگ،ایک ہلاک دوسرا زخمی

ترک ضلع دیار باقر کے قصبے سلوان میں  پی کےکے  کے حملے میں  ایک  محافظ فرض کی راہ میں قربان   جبکہ دوسرا زخمی  زخمی ہو گیا

619475
ترکی: محافظوں پرچلتی گاڑی سے فائرنگ،ایک ہلاک دوسرا زخمی

ترک ضلع دیار باقر کے قصبے سلوان میں  پی کےکے  کے حملے میں  ایک  محافظ فرض کی راہ میں قربان   جبکہ دوسرا زخمی  زخمی ہو گیا۔

 یہ واقعہ  قصبے کے دو  علاقوں   سوُسوُز اور چارداق کے درمیان محافظوں کے گشت کے دوران پیش آیا  جہاں ان پر ایک چلتی گاڑی سے فائرنگ کی گئی ۔

  زخمی محافظ کو  فوری طور پر اسپتال میں  داخل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں