ترکی:بلیو وہیل 2016 مشقیں ختم،پاک بحریہ کی بھی شرکت

ترک بحریہ کے زیر اہتمام مشرقی بحیرہ روم میں جاری بلیو وہیل 2016   بحری  مشقوں  کا اختتام ہو گیا جس میں نیٹو ممالک،امریکہ، بلغاریہ،پاکستان اور رومانیہ کی بحری قوتوں نے  بھی اپنی اعلی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا

619837
ترکی:بلیو وہیل 2016 مشقیں ختم،پاک بحریہ کی بھی شرکت

ترک بحریہ کے زیر اہتمام مشرقی بحیرہ روم میں جاری بلیو وہیل 2016   بحری  مشقوں  کا اختتام ہو گیا ہے۔

 ترک بحریہ کے  بیان کے مطابق ، ان مشقوں  کے دوران   آبدو زوں  کی حرکات کے خلاف  دفاعی صلاحتیوں کو  بڑھانے  میں مدد ملی ہے  جس میں نیٹو ممالک،امریکہ، بلغاریہ،پاکستان اور رومانیہ کی بحری قوتوں نے  بھی اپنی اعلی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔

 ان بحری مشقوں میں   ترک بحریہ   کی آبدوزوں ،توپ شکن کشتیوں  طیاروں  اور لڑاکا ہیلی کاپٹروں     کے علاوہ  دیگر ممالک کے بحری   بیڑوں نے بھی حصہ لیا ۔



متعللقہ خبریں