صدرایردوان اور صدر ولادیمرپوتن کی ٹیلیفونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادیمرپوتن کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

618339
صدرایردوان اور صدر ولادیمرپوتن کی ٹیلیفونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادیمرپوتن کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

 صدارتی ذرائع کیمطابق   دونوں سربراہان نے ٹیلیفون پرشام کی حالیہ صورتحا ل اور حلب میں انسانی المئیے کی روک تھام  جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ سربراہان نے حالیہ 26 گھنٹوں میں  دوسری بار ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔



متعللقہ خبریں