صدر ایردوان کی جانب سے بھاری سود پر مبنی بینکاری نظام پر کڑی تنقید
صدر رجب طیب ایردوان نے بھاری سود پر مبنی بینکاری نظام پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے ۔
![صدر ایردوان کی جانب سے بھاری سود پر مبنی بینکاری نظام پر کڑی تنقید](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c030/cdcf/6591/5835b88df0080.jpg?time=1719069937)
صدر رجب طیب ایردوان نے بھاری سود پر مبنی بینکاری نظام پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے ۔
انھوں نے اسلامی ترقیاتی بینک اور استنبول اسٹاک ایکسچینج سٹریٹیجک تعاون کی یادداشت گانگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران بینکاروں سے سود کی بلند شرح کو معقول سطح پر لانے کا مطالبہ کیااور کہا کہ پیداوار اور سرمایہ کاری سے اقتصادی ترقی کی جا سکتی ہے ۔ سود پر انحصار کرنے والا بینکاری نظام مشکلات کا شکار ہے ۔ ہم پیسے سے پیسہ کمانے کے بجائے دن رات محنت اور معلومات کیساتھ پیسہ کمانے کی جانب مائل ہونے پر مجبور ہیں ۔
صدر ایردوان نے کہا کہ وہ مرکزی بینک کی خود مختاری کے خلاف نہیں ہیں لیکن عوامی ذرائع کو بلند سود کیساتھ ضائع کرنے کی ہم ہر گز اجازت نہیں دیں گے ۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719069937)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719069937)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی