صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس 30 نومبر کو منعقد ہو گا ۔

617044
صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس

 صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کی کمیٹی کا اجلاس 30 نومبر کو منعقد ہو گا ۔

 اجلاس میں فیتو کیخلاف جدوجہد کی صورتحال، سلامتی کے اداروں میں  فیتو کے ملازمین،دہشتگرد تنظیم پی کے کے خلاف کاروائیوں ،شام اور عراق کی صورتحال ،فرات ڈھال فوجی کاروائی ،  یورپی یونین کے موقف او ر  مسئلہ قبرص کے حل کے لیے سوئٹزر لینڈ میں ہونے والےمذ اکرات کی ناکامی کے بعد اپنائی جانے والی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا ۔

متعللقہ خبریں