ترکی میں شعبہ صحت کی جوسہولیات میسرہیں وہ دنیا کےلیے مثال ہیں:یلدرم

وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ 14 سالہ دور حکومت میں ہم نے شعبہ صحت  کی کایا پلٹ کے رکھ دی ہے  اور ایسی عوامی سہولیات مہیا کی  ہیں جن کی مثال ترقی یافتہ ممالک  میں بھی ملتی

613956
ترکی میں شعبہ صحت کی جوسہولیات میسرہیں وہ دنیا کےلیے مثال ہیں:یلدرم

وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ 14 سالہ دور حکومت میں ہم نے شعبہ صحت  کی کایا پلٹ کے رکھ دی ہے  اور ایسی عوامی سہولیات مہیا کی  ہیں جن کی مثال ترقی یافتہ ممالک  میں بھی ملتی۔

 وزیراعظم نے  اوقان یونیورسٹی  کے تحقیقاتی اسپتال  کی افتتاحی تقرب کے دوران اس بات کا اظہار کیا  اور کہا کہ   ملک  اس وقت شعبہ صحت کے معاملے میں  اہمیت کا حامل ہے۔

 انہوں نے کہا  کہ  ہماری حکومت کے آغاز پر ملک میں 76 عدد  جامعات  موجود تھیں  جن  کی تعداد اب189   ہے   ۔ گزشتہ ڈیڑھ مہینے   کے عرصے میں ملک میں مزید 7 جامعات  کا قیام عمل میں لایا گیا ہے امید ہے کہ جلد ہی  مزید جامعات بھی  مختلف شہروں میں قائم ہونگی ۔

 



متعللقہ خبریں