شرنک میں فوجی کاروائی ، وائے پی جی کے دو غیر ملکی دہشت گرد گرفتار

ترکی کے ضلع شرناک میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیخلاف جدوجہد کے دائرہ کار فوجی کاروائی کے دوران پی کے کے کی شام میں شاخ وائے پی جی کے دو  غیر ملکی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

612485

یہ دہشت گرد یورپ سے تنظیم کو اسلحہ فراہم کرتے ہیں  ۔عدالتی کاروائی کے بعد انھیں جیل بھیج دیا گیا ہے ۔جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والے سیریکس وے بن بوٹان کوڈ نامی میرو سلاو فارکاس اور  مارکیٹا  کا مقصد سرحد سے غیر قانونی طور پر ترکی میں داخل ہونا تھا ۔

  ترکی میں وائے پی جی کی صفوں میں شامل غیر ملکیوں کے خلاف کاروائی کے دوران گرفتار ہونے والے فارکاس  نشانہ بارز ہے جبکہ مارکیٹا یورپ سے شام لوجسٹک ، طبی سازو سامان اور تنظیم کےلیے کارکن فراہم کرتا ہے۔  ان دونوں دہشت گردوں نے فرانس کے لییون کیمپ میں تربیت حاصل کی ہے  اور وہ 2015 سے شام میں وائے پی جی کے رکن کے طور پر جنگ میں حصہ لے رہے ہیں ۔

متعللقہ خبریں