بیلجیئم حقائق کی پردہ پوشی بند کرے: قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ بیلجیئم حقائق کی پردہ پوشی کرنے کے بجائے انسداد دہشت گردی کے معاملے میں اگر ٹھوس اقدامات اٹھائے تو بہتر ہوگا

612608
بیلجیئم حقائق کی پردہ پوشی بند کرے: قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ بیلجیئم کو  انسداد دہشت گردی کے معاملے میں   ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

 قالن نے  صدر رجب طیب ایردوان  کے ساتھ پاکستان روانگی  سے قبل منعقدہ پریس کانفرنس  میں بیلجیئم  کے وزیراعظم  چارلس میشیل  کے اس بیان کہ ،  پی کےکے کے علاوہ اب  گولن تنظیم    کےلیے ہمارا ملک پناہ گاہ ہے  کے جواب میں  کہا کہ  حکومت بیلجیئم،  حقائق  پر پردہ ڈالنے کے بجائے اگر  انسداد  دہشت گردی کے موضوع پر  پر عزم  اور اصولی موقف اختیار کرے تو بہتر ہوگا۔



متعللقہ خبریں