فیتو اور  پی وائے ڈی  کے 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث ہونے کےاشارے ملے ہیں: فرانس ٹیمر مینز

یورپی یونین کمیشن کے نائب صدر فرانس ٹیمر مینز نے کہا ہے کہ فتح اللہ گولین کی دہشت گرد تنظیم فیتو اور  پی وائے ڈی  کے 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث ہونے کےاشارے ملے ہیں ۔

611788

 انھوں نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں  کہ  امریکہ میں مقیم فتح اللہ گولین کے ترکی میں ہونے والی  ناکام بغاوت میں کردار ادا  کرنے کےاشارے ملے ہیں ۔ بیرونی دنیا کیطرف سے بغاوت کے معاملے میں  کم ہمدردی کا مظاہرہ  ہونے کا شکوہ کرنے والے ترک اس میں حق بجانب ہیں  ۔اب ہم مزید حمایت کر سکتے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ یورپ نے ناکام بغاوت کیطرف زیادہ توجہ نہیں دی تھی لیکن اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ  صدر رجب طیب ایردوان  نے فیتو اور پی وائے ڈی کے بغاوت میں ملوث ہونے کے بارے میں جو  اعلانات  کیے ہیں ان میں حقیقت پائی جاتی ہے ۔

   ٹیمر مینز کے اس  بیان سے پہلی بار یورپی یونین کے کسی اعلیٰ نمائندے نے فیتو اور پی وائے ڈی کے بغاوت میں کردار کو قبول کیا ہے ۔

متعللقہ خبریں