ازمیرسے یونان جانے کے خواہشمند 42 تارکین وطن گرفتار

ازمیر کی تحصیل چشمے میں  ایک بوٹ کیساتھ غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہشمند 42 تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

609981
ازمیرسے یونان جانے کے خواہشمند 42 تارکین وطن  گرفتار

ازمیر کی تحصیل چشمے میں  ایک بوٹ کیساتھ غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہشمند 42 تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

ازمیر   کوسٹ گارڈ نے قارا عبداللہ برنو کے قریب  یونان کے جزیرہ ساکز جانے والے 39 شامی اور تین کیمرونی باشندوں  کو گرفتار کر لیا ہے ۔  ان مہاجرین کا طبی معائنہ  کیا گیا ۔اسکے بعد مہاجرین کی عالمی تنظیم  نے ان میں خوراک تقسیم کی ۔ مہاجرین کو  ازمیر مہاجرین کے محکمے کے حوالے کر دیا گیا  ہے ۔

متعللقہ خبریں