انطالیہ میں جنڈار مری کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید

انطالیہ کی تحصیل قونیا  آلتی  کے جنگلات میں  سروے کرنے والی جنڈار مری کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار  شہید ہو گیا ہے ۔

610384

جنڈار مری کی ٹیم کی جوابی فائرنگ  کے بعد جھڑپ شروع ہو گئی جس کے بعد فوجی دستے بھی علاقے میں پہنچ گئے ۔ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے  علاقے میں کاروائیاں جاری ہیں ۔

متعللقہ خبریں