رومانیہ ، پرتگال اور یمن کے سفیروں نے صدر رجب طیب ایردوان کو اسنادِ سفارت پیش
سب سے پہلے رومانیہ کے سفیر گیبرئیل کیتالین شوپاندہ اور ان کا ہمراہی وفد صدارتی محل پہنچا ۔ رومانیہ کے سفیر گیبرئیل کیتالین شوپاندہ، ان کی اہلیہ اورسفارت کاربیش تپے صدارتی محل پہنچے تو انہوں نے اپنی ا سناد سفارت صدر ایردوان کو پیش کیں
رومانیہ ، پرتگال اور یمن کے سفیروں نے صدر رجب طیب ایردوان کو اسنادِ سفارت پیش کی ہیں۔
سب سے پہلے رومانیہ کے سفیر گیبرئیل کیتالین شوپاندہ اور ان کا ہمراہی وفد صدارتی محل پہنچا ۔
رومانیہ کے سفیر گیبرئیل کیتالین شوپاندہ، ان کی اہلیہ اور سفارت کار بیش تپے صدارتی محل پہنچے تو انہوں نے اپنی ا سناد سفارت صدر ایردوان کو پیش کی۔
دوسری تقریب کا اہتمام پرتگال کے سفیر کے لیے منعقد ہوئی۔
پرتگال کی سفیر پالا لیال سیلوا نے صدر ایردوان کو اسنادِ سفارت پیش کیں۔
اس تقریب کے بعد یمن کے سفیر عبداللہ علی فاضل ال سعدی اور ان کے ہمراہی وفد نے صدارتی محل کا رخ اختیار کیا۔
ال سعدی نے اس موقع پر اسنادِ سفارت صدر ایردوان کو پیش کی۔
متعللقہ خبریں
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی